السلام علیکم
میں نے کچھہ
Avatar
ڈیزائن کئے ہیں اُمید کرتی ہوں
آپ سب کو اچھے لگیں گے
السلام علیکم
میں نے کچھہ
Avatar
ڈیزائن کئے ہیں اُمید کرتی ہوں
آپ سب کو اچھے لگیں گے
bohat hee pyarey hein!!!!
Sis ap design keye ha?
Great Designing.....Really.
God Bless you.
آپی آپ کا بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام
آپ نے تو کمال کی ہے بہت ہی عمدہ اویٹرز کریٹ کی ہے.......ویلڈن
آپ سب کو اچھے لگے
شکر ہے
Very Nice Avators sister
MashaAllah ap to ab Designer bhi bn gayee hain
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
Fatima Iqbal
بہت ہی خوبصورت 7 عدد آپ نے ’’اوتاڑ‘‘ ڈئیزائن کرکے شئیر کیے ہیں۔۔
یقیناً بے حد محنت سے آپ نے بنائے ہیں۔۔۔
بہت ہی اچھا لگا دیکھ کر۔۔۔
اِنشاءاللہ پاک اِن ’’اوتاڑ‘‘ کو ’’آئی ٹی دنا ڈاٹ کام‘‘ کے ’’بائے ڈیفالٹ‘‘ اوتاڑ میں شامل کیا جائے گا
تا کہ ہمارے سب ممبرز اِس سے مُستفید ہو سکیں۔
آپ کی اِس لاجواب شئیرنگ کا بے حد شکریہ۔۔۔
achay hain saray hi.
Bookmarks