میرے ایک دوست کو انگلینڈ سے اس کے رشتہ دار نے کال کی تھی جس میں نمبر نہیں آ رہا تھا۔ صرف لکھا تھا پراییویٹ نمبر کالنگ۔
رسیوڈ کالز میں اس کے ساتھ صرف پراییویٹ نمبر لکھا نظر آ رہا ہے اگر ملانا چاہا تو نو نمبر کا ایرر دیتا ہے۔
اس نے اپنے رشتہ دار سے پوچھا تو اس نے کہا کہ ہمیں انگلینڈ میں یہ سہولت کالنگ کمپنی کی طرف سے حاصل ہے۔
کیا پاکستان میں ایسا کویی طریقہ ہے۔