اسلام علیکم ممبرز
میں نے بہت محنت کر کے چند لوگو کی کانٹ چھانٹ کر کےاسے ایک انداز دیا ہے مگر بہت افسوس سے کہنہ پڑرہا ہے کہ جو سوفٹ وئیر زیر استعمال تھا اس میں فالٹ آگیا ہے کوشش کے باوجود بھی دور نہیں ہو رہا
ابھی چند مزید لوگو باقی ہیں جن پر کام کرنا ہے انشااللہ جیسے ہی پروگرام صحیح ہو گیا باقی کے لوگو بھی ایڈ کر دوں گا
(لاسلکی)
Bookmarks