علم کے عمل کو پھیلانے میں اپنا حصہ ڈالنے آیا ہوں... امید ہے آپ لوگ حوصلہ افزائی کریں گے.

نویں کلاس کے انگلش کے نوٹس شیئر کر رہا ہوں. ایم ایس ورڈ فارمیٹ میں. امید ہے یہ طالب علموں کیلئے مددگار ثابت ہوں گے.

دعاؤں میں یاد رکھیئے گا. والسلام