السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
(جناب آپ کی شیئرنگ (پاک ان پیج یونی کوڈ کنورٹر
کو ڈا و ن لوڈ کیا، استعمال کیا ۔ بہت کارآمد ہے۔ لیکن ایک پرابلم ہے۔ برائے کرم اس میں میری مدد کریں۔
عرض کیا ہے کہ میں کسی بھی ویب سائٹ سے اردو یا عربی ٹیکسٹ کاپی کر کے ان پیج میں پیسٹ کرنا چاہتا ہوں۔ خاص کر احادیث مبارکہ۔ میں نے آپ کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کیا مگر ان پیج میں پیسٹ کرنے پر سوالیہ نشان ؟؟؟ آجاتا ہے۔
آپ کی توجہ کا شکریہ
Bookmarks