Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 24 of 24

Thread: پاؤڈر کی شکل کا خشک پانی

  1. #13
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    ہمارے لئے لئے معلومات ہیں
    شکریہ

  2. #14
    Baloch7616 is offline Member
    Last Online
    17th March 2018 @ 07:27 AM
    Join Date
    30 Nov 2017
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    79
    Threads
    12
    Thanked
    7

    Default

    Very nice

  3. #15
    Muhammad.Amjad.P's Avatar
    Muhammad.Amjad.P is offline Senior Member+
    Last Online
    13th August 2023 @ 01:46 PM
    Join Date
    02 Dec 2017
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    173
    Threads
    14
    Credits
    675
    Thanked
    8

    Default

    حیران کن 😮

  4. #16
    syedwaqas7860 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th September 2019 @ 10:45 PM
    Join Date
    21 Jun 2019
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    77
    Threads
    26
    Credits
    -954
    Thanked
    5

    Default

    bohot hi nice sharing ki ap ne. me actually aesi info k talash me aksar rehta hun. thankx for sharing once again

  5. #17
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=sanwal14;2372118]Attachment 258799

    اگر آپ سے یہ کہا جائے کہ پانی خشک حالت میں بھی ملتا ہے، تو بہت ممکن ہے کہ آپ کے لبوں پر مسکراہٹ آجائے ، یا پھرہوسکتا ہے کہ آپ یہ سمجھیں کہ غالباً برف کو غلطی سے خشک پانی یا ڈرائی واٹر کہا جارہاہے۔ مگر اس وقت ہم جس پانی کی بات کررہے ہیں ، وہ واقعی خشک ہوتاہے اور اس کی شکل پسے ہوئے نمک یا چینی سے ملتی جلتی ہے۔
    خشک پانی کوئی نئی چیز نہیں ہے۔سائنس دانوں کو کئی عشروں سے اس کا علم تھا اور کئی برسوں سے بعض شعبوں ، خاص طورپر کاسمیٹکس میں اسے استعمال کیا جارہاہے، بالخصوص جلد کو تروتازہ رکھنے والی مصنوعات میں ۔ اسے سب سے پہلے 1968ء میں پیٹنٹ کرایا گیاتھا۔
    لیکن اب سائنس دانوں کو اپنی تحقیق کے دوران یہ معلوم ہوا ہے کہ یہ منفرد قسم کی چیز کو عالمی حدت کے بڑھتے ہوئے خطرے پر قابو پانےکے لیے مؤثر طورپر استعمال کیا جاسکتا ہے۔کیونکہ خشک پانی میں فضا میں موجود کاربن ڈائی اکسائیڈ گیس جذب کرنے کی صلاحیت ہر چیز سے زیادہ ہے۔ کاربن ڈائی اکسائیڈ ہی وہ گیس ہے جسے ماہرین کرہ ارض کے مسلسل بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کا اصل سبب سمجھتے ہیں ۔
    خشک پانی دیکھنے میں سفید ریت جیسا دکھائی دیتاہے جس کی وجہ یہ ہے کہ درحقیقت وہ ریت جیسی ایک دھات کے ذرات ہوتے ہیں جو پانی کے ننھے ننھے ہرقطر کے گرد چپک جاتے ہیں ۔
    اس عمل کے باعث پانی کے قطروں کے لیے یہ ممکن نہیں رہتا کہ وہ آپس میں مل کرمائع کی شکل اختیار کرلیں ، جس کی وجہ سے پانی خشک پاؤڈر کی شکل میں محفوظ ہوجاتا ہے۔ اس پاؤڈر نما پانی میں یہ خاصیت موجود ہوتی ہے کہ وہ گیسوں کے ساتھ مل کر کیمیائی مرکبات جنہیں ہائیڈریٹ کہاجاتا ہے، بنا سکے۔
    یونیورسٹی آف لیور پول میں خشک پانی پر کافی عرصے سے تحقیق کی جارہی ہے جس کی قیادت بن کارٹر کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ خشک پانی بہت آسانی سے اور بہت ہی کم وقت میں بنایا جاسکتا ہے۔کارٹر کہتے ہیں کہ خشک پانی بنانے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ سلیکان اور پانی بہت تیز رفتار پر ایک دوسرے سے ملایا ئے اور پھر محض ڈیڑھ منٹ میں خشک پانی تیار ہوجائے گا۔
    لیور پول یونیورسٹی کے سائنس دانوں کو اپنی ریسرچ کے دوران یہ معلوم ہوا کہ کاسمیٹکس کے علاوہ کئی اور شعبوں میں بھی اسے استعمال کرکے بہتر نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں، خاص طورپر میتھین گیس کو اس میں جذب کرنے کے حوالے سے۔بن کارٹر کا کہناہے کہ قدرتی گیس میں موجود میتھین کو، جسے گاڑیاں چلانے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے، خشک پانی کی مدد سے پاؤڈر میں تبدیل کیا سکتا ہے، جس سے خشک ایندھن تیار ہوجائے گا۔ اور پھر پاؤڈر کی شکل کے اس ایندھن کو آپ مائع کی نسبت زیادہ بہتر اور محفوظ طورپر اپنی گاڑیاں چلانے کے لیے استعمال کرسکیں گے۔ بن کارٹر کو توقع ہے کہ خشک ایندھن کی مارکیٹ میں فراہمی اب کچھ زیادہ دور کی بات نہیں ہے۔
    کارٹر کا کہنا ہے کہ چونکہ خشک پانی کاربن ڈائی اکسائیڈ کی ایک بڑی مقدار اپنے اندر جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہےاس لیے اسے فضا میں موجود ان گرین ہاؤس گیسوں کی مقدار کم کرنے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے، جو گلوبل وارمنگ کا سبب بن رہی ہیں۔


    Attachment 258800

    کارٹر کہتے ہیں کہ خشک پانی کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اسے بار بار استعمال کیا جاسکتا ہے اور اس کی گیس جذب کرنے کی صلاحیت برقرار رہتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لیبارٹری میں کیے جانے والے تجربات سے یہ ظاہر ہوچکاہے کہ ایک خصوصی مرکب کے استعمال سے تیار کیے جانے والے خشک پانی کو بار بار استعمال کے قابل بنایا جاسکتا ہے۔
    سائنس دانوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ دواؤں ، خوراک اور روزمرہ استعمال کی کئی دوسری چیزوں کی تیاری میں خشک پانی کے استعمال سے ماحولیاتی آلودگی کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ اور اس ٹیکنالوجی کی مدد سے مائع حالت میں پائے جانے والے خطرناک اور نقصان مرکبات کی نقل وحمل محفوظ طور کی جی جاسکتی ہے۔


    Attachment 258801

    کارٹر اور اس کی ٹیم نے خشک پانی کے بارے میں اپنے تجربات کے نتائج بوسٹن میں منعقد ہونے والی امریکن کیمیکل سوسائٹی کے ایک حالیہ اجلاس میں پیش کیے۔
    [/QUOTE


    nice sharing janab

  6. #18
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    بہت عجیب لگا پڑھ کر بہر حال جدید دور ہیں ایسا ہوسکتا

  7. #19
    Raoof656's Avatar
    Raoof656 is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd March 2022 @ 09:19 PM
    Join Date
    22 Nov 2015
    Location
    jatoi punjab
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    107
    Threads
    21
    Credits
    688
    Thanked
    2

    Default

    Kia baat hy yar ... Nice
    Malik Best in the World​

  8. #20
    Alone Men's Avatar
    Alone Men is offline Senior Member+
    Last Online
    30th July 2019 @ 09:07 PM
    Join Date
    28 Jun 2019
    Location
    G-9/2,Islamabad
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    228
    Threads
    21
    Credits
    1,266
    Thanked
    25

    Default

    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    بہت شاندار تھریڈ کا اشتراک کیا ہے
    آپ کا بہت بہت شکریہ

    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭


    ٓ

  9. #21
    jdwmuslim is offline Advance Member
    Last Online
    28th February 2023 @ 12:39 PM
    Join Date
    04 Jun 2011
    Location
    Rahim Yar Khan
    Gender
    Male
    Posts
    758
    Threads
    49
    Credits
    1,287
    Thanked
    49

    Default

    Wah Kya Bat Hay

  10. #22
    wahmadh's Avatar
    wahmadh is offline Hashmi
    Last Online
    11th December 2019 @ 04:44 PM
    Join Date
    24 Sep 2012
    Location
    Islamabad
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,278
    Threads
    36
    Credits
    1,490
    Thanked
    85

    Default

    The world is not enough

  11. #23
    lost_illlusion is offline Senior Member+
    Last Online
    10th May 2022 @ 08:50 PM
    Join Date
    12 May 2019
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    205
    Threads
    45
    Credits
    1,515
    Thanked
    29

    Default

    حیرت انگیز بات ہے

  12. #24
    nakia82 is offline Member
    Last Online
    18th November 2020 @ 10:35 PM
    Join Date
    18 Nov 2020
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    1
    Credits
    248
    Thanked
    0

    Default

    I like it

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 62
    Last Post: 27th December 2016, 09:17 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 28th September 2012, 03:35 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 24th July 2011, 12:39 AM
  4. Replies: 9
    Last Post: 19th February 2011, 01:39 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •