اسلام علیکم
Click Here To Download
آج آپ کے ساتھ ایک سوفٹ وئیر شیئر کرنے کے لیے حاضر ہوں. یہ آپ کی پی ڈی ایف فائلز کو ایکسل میں کنورٹ کرنے کے لیے
ہے، اس میں آپشن ہے کہ اس میں آپ پوری فائل کو کنورٹ نہ کریں بلکہ کچھ پیجز کو سلیکٹ کر کے بھی کنورٹ کر سکتے ہیں. اس سے ٹائم
کی بچت ہو گی. یہ سوفٹ وئیر سیف اور استعمال کرنے میں آسان ہے.
Bookmarks