اچھی شیئرینگ ہے آپ کی
بہت شکریہ
شکریہ! بہت خوب! بہت ا چھی شیرنگ ہے.
تھینک یو
یہ الزئمر کی بیماری کا آسان سا نام کیا ہے؟ یہ کس طرح ہوتی ہے ۔۔اگر عمر کے حساب سے ہوتی ہے تو کتنی عمر سے شروع ہوتی ہے؟ یا ہو سکتی ہے؟ یہ جو پروٹین ہے کون سے پھل یا سبزی یا کس چیز میں پایا جاتا ہے۔ تھوڑا تفصیل سے بتا ئیں تو معلومات میں اضافہ ہوگا۔زرا جلدی
چلو پھر سارے دوست اپنے اپنے طور پر معلومات کرنے کی کوشش کریں گے۔۔سب دوستوں سے درخواست ہے جب اس طرح کی معلومات کا تھریڈ بنانے کا ارادہ کریں تو تھوڑی بہت معلومات خود سے جمع کرکے تھریڈ پوسٹ کریں گے تو بہت اچھا ہوگا۔آپ کا تھریڈ جب پڑھا جائے گا تو پڑھنے والے کے زہین میں کم سے کم سوالات جنم لیں گے۔امید ہے دوست برا نہیں مانیں گے۔
بقول آپ کے۔۔ٹھیک فرمایا ہے۔۔ تو سب دوستوں سے عمل کرنے کی امید کرتا ہوں آپ سمیت
Bookmarks