ڈیئر برادر
جیسا کہ آپ کو بتایا میں نے ایسا کوئی سافٹ ویئر نہیں جو ایک مخصوص سٹی یا پورے وہ ریڈیو اسٹیشن بھی آپ کو انٹرنیٹ پر دے سکے جو ان کے اپنے انٹرنیٹ پر لائیو نہیں اور یہ بالکل حتمی بات ہے یعنی ایسا کوئی سافٹ ویئر نہیں اس کے علاوہ ایسے سافٹ ویئر کوئی عام پروگرامر نہیں بناسکتا یہ کوئی نہ کوئی بڑی کمپنی بناسکتی ہے لیکن وہ بھی فل چینل کو آن لائن نہیں لاسکتے سوائے وہ جو کہ خود آن لائن ہونگے اور کیونکہ اب اس تھریڈ پر ایسی ریپلائے خوامخواہ ہورہی ہے جو اس سے ریلیٹڈ نہیں تو تھریڈ کلوز کیا جارہا ہے جزاک اللہ
Bookmarks