مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اینفریکشنز
(Infractions)
کیا ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اینفریکشنز
(Infractions)
کیا ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
infraction rules ki khilafwarzi karne per saza ke tor per deya jata hai
or theen bar infraction milney per ban kar deya jata hai mazeed iss barey mei app ko team member hi bata saktey hain
وعلیکم السلام
انفریکشن ایک قسم کی وراننگ ہے آ پ کو
آسک این ایسکپرٹ میں ممبر کی مدد کی جاتی ہے
جو کہ آپ نے نہیں کی بلکہ صرف اپنی پوسٹنگ بڑھائی
اس وجہ سے آپ کو انفریکشن ملی ۔
کوشش کریں کہ آئندہ ایسا کام نہ کریں کہ
دوبارہ انفریکشن ملے
اگر یہ انفریکشن 3 ہوگیئں تو آپ آئی ٹی دنیا
پر خود ہی بینڈ ہوجائیں گے
شکریہ
Bookmarks