میرے پاس اصلی ونڈوس ایکس پی ہے جیسے میں نے اپ ڈیک کرلیا ہے سروس پیک تھری سے۔ جو جو سوفٹ وئیر انسٹال کرنے تھے وہ بھی کرلیے ہیں۔وائیرس سے بھی چیک کر لیا ہے سب ٹھیک ٹھاک ہے۔
سی پارٹیشن این ٹی ایف ایس پر فرمیٹ ہے۔
میں اس وقت گوسٹ ۔۔۔۔یا ۔۔۔ آؕئی ایس او ۔۔۔ بنانا چاہتا ہوں
دونوں میں سے کون سا بہتر رہے گا۔
سی ڈی رائیٹر بھی ہے میرے پاس ۔
اس فورم پر گوسٹ بنانے کا طریقہ تو موجود ہے مگر ان حالات میں جو کہ اوپر درج ہیں۔۔۔ میں گوسٹ نہیں بنا سکتاہوں جو بات مجھے سمجھ آئی ہے۔ اگر میں آؕئی ایس او بنا لو تو ۔۔۔ آئندہ جب میری ونڈوز خراب ہو گی
یا
میں ہارڈ ڈیسک فارمیٹ کروں گا تو کیا یہ ساری چیزیں بلکل اسی طرح میرے کمپیوٹر پر واپس آ جائیں گی؟
آؕئی ایس او کی مدد سے؟ اگر کوئی جلدی میری مدد کر دے ان باتوں کا جواب دے کر تو مشکور رہوں گا۔
اس کام کے لیے مجھے کن کن چیزوں کی ضرورت ہوگی؟ میرے پا س کور ٹو ڈیو ۲۔۴ ہے اور ۲ جی بھی ریم ہے۔