Results 1 to 2 of 2

Thread: وکی لیکس کے بانی کی ضمانت منظور

  1. #1
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default وکی لیکس کے بانی کی ضمانت منظور


    السلام علیکم دوستو‏

    وکی لیکس کےبانی
    جولین اسانج کو
    ضمانت پر رہا کرنے کی
    درخواست لندن ہائیکورٹ نے
    منظور کر لی ہے ۔تاہم یہ واضح
    نہیں ہو سکا کہ انہیں آج ہی
    رہا کیا جائے گایا نہیں ۔اس
    سے پہلے ویسٹ منسٹر کی ماتحت
    عدالت نے بھی جولین کی ضمانت
    منظور کر لی تھی ۔ان پر
    سوئیڈن میں کچھ خواتین سے
    زیادتی کا الزام ہے ۔لندن
    ہائیکورٹ کے جج ڈنکن اوسلے
    نے ضمانت کے خلاف درخواست پر
    فیصلہ سنایا کہ وہ جولین کی
    ضمانت منظور کر رہے ہیں ،اس
    طرح انہوں نے جولین کی ضمانت
    کے خلاف سوئیڈش وکلا کی اپیل
    مسترد کر دی ۔جج نے کہا کہ
    جولین اس مقدمے سے اپنا نام
    صاف کرانا چاہتے ہیں کیونکہ
    ایسا نہ ہواتو یہ الزامات
    ہمیشہ ان پر تلوار بن کے
    لٹکتے رہیں گے، یہ واضح نہیں
    ہو سکا کہ جولین آج ہی رہا کر
    دئے جائیں گے لیکن ان کے ایک
    وکیل مارک اسٹیفنز نے پیشی
    سے پہلے بتایا کہ ان کی ضمانت
    کیلئے دو لاکھ پاؤنڈ کی رقم
    آج کسی وقت جمع کرادینی
    چاہیے،ضمانت کی دوسری شرائط
    کے مطابق جولین کومشرقی
    برطانیہ میں اپنے ایک دوست
    کے گھر میں رہنا ہوگا ۔
    روزانہ پولیس کو اپنی
    موجودگی سے متعلق رپورٹ دینی
    ہوگی اور الیکٹرانک ٹیگ
    بندھوانا ہوگا ۔سوئیڈن کی
    حکومت جولین پر سوئیڈن میں
    ہی مقدمہ چلانا چاہتی ہے ،
    ایسے میں اسانج کے حامیوں کا
    کہنا ہے کہ ان کے خلاف یہ
    مقدمہ امریکا کے راز فاش
    کرنے کا بدلہ لینے کے لیے
    قائم کیا گیا ہے۔‎

  2. #2
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default

    آپ کا بہت شکریہ

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 5th August 2015, 01:42 PM
  2. Replies: 33
    Last Post: 31st October 2013, 07:33 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 13th July 2011, 08:54 AM
  4. Replies: 6
    Last Post: 20th April 2011, 08:33 PM
  5. وکی لیکس کے بانی ضمانت نامنظور
    By ikram62 in forum News & Updates
    Replies: 0
    Last Post: 8th December 2010, 11:51 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •