[RIGHT]اسلام و علیکم بھائی جان کیا حال ہے۔۔؟
آپ کا تھریڈ پڑھا سیم یہی مسلہ میرے ساتھ بھی تھا ۔۔
گھوسٹ کے بارے میں بہت ریسرچ کرنے کے بعد ایک آسان سا حل نکالا میں نے۔۔
پوچھو وہ کونسا حل ۔۔؟
تو سنو بھائی
ایک چھوٹا سا سوفٹ وئیر ہے لیکن ہے بڑے کام کا
اس کسے آپ با آسانی اپنی ونڈو کا گھوسٹ امیج بنا سکتے ہوں اور ریسٹور بھی کر سکتے ہو وہ بھی صرف 3 منٹ میں
بھائی میں نے خود تجربہ کیا ہے اور ادھر آئی ٹی دنیا پے دو فرینڈز کو بھی بتایا ہے بلکل ٹھیک تجربہ رہا کسی قسم کی کوئی کمپلین نہیں آئی۔۔
پروسیجر آسان سا ہے سوفٹ وئیر کا لنک دے رہا ہوں ڈونلوڈ کر لو انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہلکا پھلکا سا سوفٹ ہے۔۔
اور مزے کی بات گھوسٹ بنانے اور ریسٹور کرنے کے لیے کسی مخصوص بوٹ سی ڈی کی بھی ضرورت نہیں ہے جیسے کہ آم طور پر ونڈو نانئٹئ ایٹ یا کوئی اور بوٹ سی ڈی کی ضرورت ہوتی ہے
نہ جی نہ
کسی سی ڈی کی ضرورت نہیں
سمپلی سوفٹ کو اوپن کرو
اور گھوسٹ بنا لو
پھر ریسٹور کرو جب ضرورت ہو دو ہی آپشن ہیں اس میں۔
مزید سہولت کے لیے نیچے دو تھریڈز کے لنک بھی دے رہا ہوں کمنٹس پڑھ لینا آسانی رہے گی۔
Last edited by Ahsan-Raza; 19th February 2013 at 10:31 AM.
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
Bookmarks