آپ کیوں لمبے چکر میں پڑ رہے ہو سمپلی جو میں نے سوفٹ دیا رن کر کے سی کا بیک اپ بناو لاکل ڈسک ایف میں
.gho
فارمٹ میں سیو ہو گا
جب ریسٹور کرنا ہوا تو اسی پاتھ سے ریسٹور کر لینا سی ڈی کی کیا ضرورت ہے
جہاں تک مجھے پتہ ہے اس میں وائیس نہیں داخل ہو گا بیک اپ والی فائل میں
مزید آپ اس کو زپ کر کے رکھ لو
بات ختم
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
Bookmarks