Results 1 to 9 of 9

Thread: آفرید بھائی آپ کا تھریڈ پڑھا۔

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default آفرید بھائی آپ کا تھریڈ پڑھا۔

    آفرید بھائی آپ کا تھریڈ پڑھا۔ بیک اپ بنا نے والا۔ بہت سے دوست میرے ساتھ یہ بات مذید کنفرم کرنا چاہتے ہیں کہ اگر ہم کسی بھی وجہ سے سی ڈرائیو کو فارمیٹ کر دیں تو پہلے ہم کو نئی ونڈز انسٹال کرنی ہوگی۔ اس کے بعد بیک اپ کی سی ڈی ۔۔۔یا ۔۔۔ڈی وی ڈی ۔۔۔کو لگا کر جو بیک اپ بنایا ہے اس کو چلانا ہے۔ تو اس بیک اپ کی سی ڈی۔۔۔انسٹال کی ہوئی ونڈوز کو اور رائیٹ کر دے گی ۔۔۔اور ہمارا سسٹم پہلے کی طرح سارے سوفٹ وئیر ۔۔ڈرائیور اور گیم کے ساتھ اپنی اصلی حالت میں آجائے آفرید بھائی آپ کے جواب کی سخت ضرورت ہے۔ اس کے طریقے کو اور آسان طریقے سے وضاحت کر دیں

  2. #2
    Saleem_sullo's Avatar
    Saleem_sullo is offline Senior Member+
    Last Online
    10th November 2016 @ 01:46 AM
    Join Date
    07 Nov 2009
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    5,910
    Threads
    87
    Credits
    1,203
    Thanked
    481

    Default

    ap nay sirf afridi bhai say pocha hay si liye
    main is thread ka link afridi bhai ko PM kar deta hon. ok

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    اگر ان کو یہ کہ دیں کہ جواب کے ساتھ وہ مجھے بھی پی ایم کر دیں تو آپ دونوں کی عنایت ہوگی۔
    سونے پر سہاگہ یہ ہو گا کہ ہم آپ کے تجربے سے بھی فائدہ حاصل کر لیں تو ہماری خوش نصیبی ہوگی۔ شکریہ

  4. #4
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    Quote haseeb alamgir said: View Post
    آفرید بھائی آپ کا تھریڈ پڑھا۔ بیک اپ بنا نے والا۔ بہت سے دوست میرے ساتھ یہ بات مذید کنفرم کرنا چاہتے ہیں کہ اگر ہم کسی بھی وجہ سے سی ڈرائیو کو فارمیٹ کر دیں تو پہلے ہم کو نئی ونڈز انسٹال کرنی ہوگی۔ اس کے بعد بیک اپ کی سی ڈی ۔۔۔یا ۔۔۔ڈی وی ڈی ۔۔۔کو لگا کر جو بیک اپ بنایا ہے اس کو چلانا ہے۔ تو اس بیک اپ کی سی ڈی۔۔۔انسٹال کی ہوئی ونڈوز کو اور رائیٹ کر دے گی ۔۔۔اور ہمارا سسٹم پہلے کی طرح سارے سوفٹ وئیر ۔۔ڈرائیور اور گیم کے ساتھ اپنی اصلی حالت میں آجائے آفرید بھائی آپ کے جواب کی سخت ضرورت ہے۔ اس کے طریقے کو اور آسان طریقے سے وضاحت کر دیں
    محترم اگر آپ اُس تھریڈ کا نام یہاں بتا دیتے تو بہت ہی اچھا ہوتا
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

  5. #5
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    محترم آپ جس تھریڈ کی بات کر رہے ہیں
    وہ یہ تھریڈ ہے

    Professional Backup of any Drive, Files, or Documents.....

    آپ کے تھریڈ کا جواب آفریدی بھائی نے اپنے ہی تھریڈ میں ایک ممبر کو دیا تھا
    آپ بھی دیکھیئے


    Visit Post

    مزید آپ کو کنفرم کر دو کہ آپ کو اس بیک کے لیے نیو ونڈو کرنی پڑے گی
    پھر جب آپ اپنا بیک اپ رن کریں گے تو آپ کی ونڈو بلکل ایسے شو ہو گی جیسے ابھی شو ہو رہی ہے
    شکریہ

  6. #6
    Dark-Lord is offline Member
    Last Online
    15th February 2011 @ 01:49 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Allah ki rehmat mein
    Gender
    Male
    Posts
    1,221
    Threads
    46
    Thanked
    87

    Default

    IT.BOY is right!!!

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    سب دوستوں کا شکریہ۔ اس تھریڈ کو بند کر دیں۔ میری طرف سے اجازت ہے۔

  8. #8
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default


  9. #9
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    اس سے بھی بہترین اور معیاری بیک اپ سسٹم کے لئے
    http://itdunya.com/showthread.php?t=95775
    وزٹ کریں۔۔۔۔

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


Similar Threads

  1. چاہتوں سے بھرپور۔۔۔۔یہ تھریڈ آئ ٹی دنیا ک®
    By Yaseen Ahmad in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 15
    Last Post: 9th November 2015, 07:35 AM
  2. Solved بھارتی بھگوڑا ائیر چیف پاکستانی قید میں
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 35
    Last Post: 26th September 2015, 10:17 AM
  3. آدمی کی وفات پر ڈھول اور بھنگڑے
    By awara_panche in forum News & Updates
    Replies: 6
    Last Post: 5th May 2014, 07:57 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •