haseeb alamgir said:
آفرید بھائی آپ کا تھریڈ پڑھا۔ بیک اپ بنا نے والا۔ بہت سے دوست میرے ساتھ یہ بات مذید کنفرم کرنا چاہتے ہیں کہ اگر ہم کسی بھی وجہ سے سی ڈرائیو کو فارمیٹ کر دیں تو پہلے ہم کو نئی ونڈز انسٹال کرنی ہوگی۔ اس کے بعد بیک اپ کی سی ڈی ۔۔۔یا ۔۔۔ڈی وی ڈی ۔۔۔کو لگا کر جو بیک اپ بنایا ہے اس کو چلانا ہے۔ تو اس بیک اپ کی سی ڈی۔۔۔انسٹال کی ہوئی ونڈوز کو اور رائیٹ کر دے گی ۔۔۔اور ہمارا سسٹم پہلے کی طرح سارے سوفٹ وئیر ۔۔ڈرائیور اور گیم کے ساتھ اپنی اصلی حالت میں آجائے آفرید بھائی آپ کے جواب کی سخت ضرورت ہے۔ اس کے طریقے کو اور آسان طریقے سے وضاحت کر دیں
محترم اگر آپ اُس تھریڈ کا نام یہاں بتا دیتے تو بہت ہی اچھا ہوتا
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks