اسلام علیکم آل ممبر
جناب میرے ساتھ یہ مسئلہ ہویا ہے کے میں نے رات میں سسٹم کو بالکل ٹھیک ٹھاک حالت میں بند کیا تھا لیکن ابھی سسٹم کو اوپن کیا ہے تو اس میں سی ڈرائیو کے علاوہ کوئی اور پارٹیشن شو نہیں ہو رہا ہے جب کے اس میں ٹوٹل آٹھ پارٹیشن موجود تھے میرے پاس سسٹم میں سات سوپچاس جی بی کی ہارڈ ڈرائیو لگی ہوئی ہے اور اس کے تمام پارٹیشن سو جی بی کے ہیں جب کہ ابھی صرف سی ڈرائیو شو ہورہی ہے
جناب اس ہارڈ میں میرا بہت اہم ڈیٹا موجود ہے آپ لوگ سے گزارش ہے کے میری مدد کریں تاکہ میں اپنے تمام پارٹیشن ریکور کر سکوں
ان میں سے تیں پارٹیشن کا دیٹا تو مجھے لازمی ریکور کرنا ہے پلیز ہیلپ می۔
شکریہ
عرفان شاہ