دوستو میری طرف سے آپ کے لیے
ایک اور آئی ٹی دُنیا کا کلینڈر2011
دوستو میری طرف سے آپ کے لیے
ایک اور آئی ٹی دُنیا کا کلینڈر2011
nice sharing dear
nice sharing
کولیٹی کی بہت کمی ہے۔اگر کچھ کرنا ہی ہے تو کچھ بہترکرو۔اوپر کی تصویر پھٹ گئ ہے نیچھے کے لفظ بہت چھوٹے چھوٹے ہوگئے ہیں۔ اور بہت کچھ۔آپ ہی غور کریں۔
آپ یہ والا کلنڈر لے لو
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=224606
اس کی سیٹینگ اس سے اچھی ہونا ممکن نہیں کیوں کے آئی ٹی دُنیا کا لوگو
ہے ہی اتنا تو میں کیا کروں اور جو بیک میں نے لگایا ۔۔اُس
میں اتنی ہی ایڈجیسٹ مینٹ ہو سکتی ہے
یہ ہم وزن نہیں ہے۔ایک طرف معصومیت۔پھر پوری دنیااور پھر تبکاری کی علامت کچھ سمجھ نہیں آیا کہ آپ کیا پیخام دینا چاہتے ہیں اس میں۔ شاید آپ کو میری بات سمجھ آ رہی ہوگی۔
آپ کے حکم کے مطابق میری تو کوشش ہوتی ہے کہ ساری پوسٹ اردو میں ہی ہوں۔
آئی ٹی دینا کی وجہ سے میری قابلیت میں یہ اضافہ بھی ہوا ہے کہ مجھے اردو ٹائیپ کرنا آ گئی ہے۔
انعام بھائی آپ کے مشورے پر ضرور عمل کرونگا۔ اسی بات پر کوئی اچھا سا کلینڈر تیار کرکے پوسٹ کریں۔
Bookmarks