Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 25 to 36 of 50

Thread: آئی ٹی دُنیا کا کلینڈر2011

  1. #25
    shahabuddin is offline Junior Member
    Last Online
    2nd April 2012 @ 10:51 AM
    Join Date
    15 Jan 2009
    Age
    51
    Posts
    2
    Threads
    1
    Credits
    1,000
    Thanked
    0

    Default

    عمران بھائی اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ الحمدُ للہ آپ نے نہایت عمدہ کیلنڈر بیجا ہے اللہ تعالٰی آئی ٹی دنیا کے اس پروگرام کو مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین
    شہاب الدین

  2. #26
    Ashi_khan's Avatar
    Ashi_khan is offline Senior Member+
    Last Online
    1st December 2011 @ 03:31 PM
    Join Date
    15 Dec 2010
    Location
    ATTOCK
    Gender
    Female
    Posts
    100
    Threads
    3
    Credits
    935
    Thanked
    6

    Default

    Nice Sharing Thanx

  3. #27
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default

    Quote shahabuddin said: View Post
    عمران بھائی اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ الحمدُ للہ آپ نے نہایت عمدہ کیلنڈر بیجا ہے اللہ تعالٰی آئی ٹی دنیا کے اس پروگرام کو مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین
    شہاب الدین
    بہت شکریہ بھائی جان

  4. #28
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default

    Quote ashi_khan said: View Post
    nice sharing thanx
    شکریہ آپ کا

  5. #29
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    Quote inaam1 said: View Post

    آپ کی بتائی ہوئی باتیں سب ٹھیک ہیں
    لیکن یہ غلطیاں کبھی نہ کبھی دُروست ہو جائیں گی
    لیکن آپ لوگ تو بلکُل ہی رومن لکھنا شروع کر دیتے ہو اور وہ
    بھی انتہائی غلط سپیلینگ میں
    اب اگر میں اُن سب کی غلطیاں نکالنا جہاں شروع کروں تو ہم اصل مقصد سے
    ہٹ جائیں گئے تو بات اس طرح ہے بھائی میرے میں کچھ نہ کچھ
    اردو کی مُشکل کُشائی تو کر رہا ہوں اور آپ مجھے املا پڑھا رہے ہو
    یہ بات اور یہ کام املا والا تم دیکھنا کبھی تو ٹھیک ہو گا نا
    اور جو آپ لوگ لکھتے ہی رومن ہو۔۔۔۔
    اُُن کا کیا ہو گا
    شکریہ
    محترم انعام صاحب
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
    انعام بھائی آپ کے جزبات کی میں قدر کرتا ہوں لیکن آپ شائد میرے اس نقطے کو نہیںسمجھے کہ جو افراد آپ کی بات مانتے ہوئے آپ کو فالو کریں گے اُن کیلئے آپ کی املا ایک سبق کا درجہ رکھتی ہوگی اسہی نقطہ نظر کےتحت میں نے ایسا کہا۔
    جہاں تک بات رہی رومن کی تو جناب آپ اس میں کیا غلطیاں نکالیں گے "کیا پاکستان میںرومن اردو کے قاعدے، رومن گرائمر، رومن کورسز موجود ہیں جس کی روشنی میں آپ اُن لوگوں کی تصیح فرمائیں گے جو بقول آپ کے غلط سپیلنگ لکھتے ہیں ؟؟؟
    ایک اور بات کہ کئی افراد کو معلوم نہیں کہ انپیج کے علاوہ کمپیوٹر پر اردو کس طرح لکھی جاتی ہے یا میری جیسی مشکل سے دوچار ہونگے کہ میرےدوسرے سسٹم پر "ونڈو سیون "انسٹال ہے جس پر ابھی نہیں معلوم کہ اردو کس طرح لکھو ں تو مجبوراً جب میں دوسرے سسٹم سے آن لائن ہوتا ہوں تو "رومن"لکھنا پڑتی ہے۔
    آئی ٹی دنیا پر جو سہولت دی گئی ہے وہ بھی ونڈو سیون پر صحیح صحیح اردو کی بورڈ کو سپورٹ نہیں کرتی۔لہذا کسی کی مجبوری کو جانے بغیر کسی فرد کو الزام دیناکیا مناسب ہے؟؟؟؟
    آپ کا محبت نامہ مجھے وصول ہوگیا لیکن چونکہ ابھی میری300پوسٹ پوری نہیں ہوئیں اس لئے وہاں جواب دینے کےبجائےمجبوراً مجھے جواب یہاں پوسٹ کرنا پڑ رہا ہے
    سر جی میری ایسی کوئی خواہش نہیں جسے آپ جلے کٹے لفظوں میں بیان کر رہےہیں
    اور شائد آپ نے ضد کےطور پر پھر "صحیح کو سہی"لکھا ۔
    یار بھائی اس میں ضد والی کونسی بات ہے ایک تو ہم اس فورم کو استعمال کرتے ہیں کہ کچھ سیکھیں اور اگر آپ کو معلوم ہوگیا ہے ((صحیح کو کس طرح لکھا جا تا ہے تو پھر آپ نے دوبارہ وہی غلطی کر کے کیا ثابت کیا؟؟؟؟)))۔
    Attached Images Attached Images  

  6. #30
    gunahgar_devil's Avatar
    gunahgar_devil is offline Senior Member+
    Last Online
    15th August 2015 @ 12:14 PM
    Join Date
    19 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    206
    Threads
    19
    Credits
    0
    Thanked
    5

    Default

    Aslam o alakiukm
    very nice bhai jaan

  7. #31
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    ٹھیک ہے بھائی میں اب آپ کے حُکم کے مطابق اپنی۔املا۔دُرست کرنے لگا۔ ہوں
    اور بس آپ سے درخواست ہے کہ میرے واسطے دُعا کیجیے گا۔۔
    اور یہ آپ کا حُکم میں اس لیے بھی ماننے پر مجبور ہوں۔۔ کہ آئی ٹی دُنیا کے ایک سُپر موڈریٹر ہیں نیٹ رائیڈر بھائی
    مجھے آپ کی لکھائی ہیں اُن کی لکھائی نظر آتی ہے۔ اور وہ میرے اُستاد بھی ہیں
    میرے دل کی اتھاہ گہرائیوں میں اُن کی عزت و قدر ہے۔۔ اور آپ میری غلطی کی نشان دہی کر کہ
    میری بھلائی کر رہے ہیں اس لیے آپ بھی تو میرے اُستاد ہوئے۔نا
    اس لیے اُستاد جی میں آپ کے حُکم کے مطابق ہی چلوں گا۔

    اللہ آپ کو خوش رکھے
    [/center][/quote]
    محترم انعام بھائی
    وعلیکم اسلام
    نہیں دوست اس میں حکم اور استاد والی کوئی بھی بات نہیں ہےمیںکھلے دل سے معزرت چاہوں گا اگر آپ کی جانےانجانےمیں دل آزاری کر بیٹھا۔
    میرے کہنے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ "جو لوگ اردو لکھنا نہیں جانتے دوسرے لوگ اُن کےنقش قدم پر چل کر "اردو حروف تہجی اور تلفظ کو خراب نہیں کر سکتے لیکن آپ کی ،میری یا دوسرے اردو لکھنےوالوں کو دیکھ کر اُن کے زہن میں اردو کے تلفظ یا طرز تحریر کے بارے میں وہی نقش ہوگا جو ہم اردو لکھنے والے تحریر کریں گے سو اردو کی خدمت میں یہ اہم بات بھی شامل کر لیں کہ صرف اردو نہیں بلکہ "صحیح اردو"کے لئے بھی کوشش کرنی ہے۔
    میرے بھائی میں تو خود طفل مکتب ہوں بھلا میں استاد جیسے عظیم عہدے پر کس طرح فائز ہو سکتا ہوں۔
    اللہ جی آپ کے مشن کو جاری رکھنے میں آپ کی مدد فرمائیں
    [/SIZE][/COLOR][/FONT]

  8. #32
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default


  9. #33
    sherazahmad is offline Junior Member
    Last Online
    22nd August 2013 @ 06:18 AM
    Join Date
    06 May 2010
    Location
    Faisalabad
    Posts
    25
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    جزاک اللہ
    بہت کوبصورت ہے

  10. #34
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default

    Quote gunahgar_devil said: View Post
    aslam o alakiukm
    very nice bhai jaan
    شکریہ آپ کا

  11. #35
    hafiz_has is offline Senior Member+
    Last Online
    18th March 2013 @ 07:01 PM
    Join Date
    27 Apr 2009
    Location
    I live in Rahim Yar Khan
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    217
    Threads
    13
    Credits
    0
    Thanked
    7

    Default

    nice

  12. #36
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default

    Quote sherazahmad said: View Post
    جزاک اللہ
    بہت کوبصورت ہے
    شکریہ بہت بہت

Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Similar Threads

  1. Answered آئی ٹی دنیا کا ای میل ایڈریس کیسے بنے گا.
    By Jalila in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 5
    Last Post: 19th November 2012, 06:15 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 28th August 2011, 07:15 PM
  3. مون لائیٹ آفریدی کا ایک درخواست آئی ڈی کے ب
    By مون لائیٹ آفریدی in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 5
    Last Post: 21st August 2008, 02:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •