شکریہ بہت آپ کا جی
جزاک اللہ
اسلام علیکم
اپ نے بہت اچھی تشریح کی ہے لیکن
اس کا اک آسان سا جواب ہے اللہ تعالیٰ نے جو ہمارے لئے منتخب کیا ہے وو ٹھیک ہے قرآن پاک کا اک اک لفظ ہماری رہنمائی کے لئے ہم اس میں کیونکر اپنی مرضی کر سکتے ہیں ہر گز نہیں . اور اس میں ہمارے پڑھنےاور کہنا کا کوئی کمال نہیں اور ہمیں قرآن پاک میں کسی قسم کے شکوک و شبھات کا خیال نہیں کرنا چاہے
اس لئے ہم قرآن کو ویسا ہے پڑھتے ہیں جیسا کہ قرآن کریم ہے
اللہ ہمیں قرآن کو پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق دے امین
Wah je wah kiya baat hai u na yahan tafseer shoro kar do thnx for sharing
Bookmarks