!السلام علیکمDownload here
امید ہے کےآپ سب ٹھیک ہوں گے۔
آج میں آپ کے لیے ایک سوفٹویر کے ساتھ حاضر ہوں جس کا نام ہے گمپ اور یہ ایک گرافکس پروگرام ہے۔
اس کے چند کارنامے آپ پہلےبھی دیکھ چکے ہیں اس تھریٹ پر
گمپ ایک فری پروگرام ہے جو فوٹوشوپ کے مکابلے زیادہ اچھا ہے میرے نزدیک۔اور اس کے بہت زیادہ سپورٹرز ہیں جو اس کے لیے الگ الگ ایڈ اونز بناتے رہتے ہیں۔میں چند امیجز جو اس میں بنے ہیں پیش کر رہا ہوں جو میں نے پہلے بھی اپلوڈ کیے ہیں مگر ڈیمونسٹریشن کے تور پر پیش کر رہا ہوں
Bookmarks