سب سے پہلے تو آپ کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی پوری ٹیم کی جانب سے ویلکم،
ہمیں بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔۔ہم امید کرتے ہیں کہ آپ نیٹ کے دنیا کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم پر بھی بھرپور توجہ دو گے،
آپ کی پہلی توجہ آپ کی ایجوکیشن کی طرف ہونی چاہیے، جتنا ہو سکیں آپ کو سیکھنا ہے،۔
اپنے ٹائم کو فضول چیزوں میں بالکل بھی ویسٹ نہیں کرنا ہے۔۔۔
ایک دفعہ پھر ویلکم
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
ارے واہ جی واہ
یہ تو کمال ہو گیا
احمد میاں
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
بھئی بہت خوش نصیب ہو آپ
اتنی چھوٹی عمر میں اتنا عظیم اور زبردست پیلٹ فارم جوائن کر لیا آپ نے
ہماری عمر تک پہنچتے پہنچتے تو آپ بہت ایکسپرٹ بن جاو گے آئی ٹی دنیا کی بدولت
Ahmed Khan
App say ek Question Puchna hai
agar app nay bata deya tu pata chal jay ga k kal
app ka paper kesa ho ga
Q:- What is Science?
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ
احمد بیٹا یہاں سب لڑکے آپ کے ماموں اور لڑکیاں آپ کی خالہ ہیں تو ہم سب
آپ کو آئی ٹی دُنیا پر خوش آمدید کہتے ہیں اور ہمیں اُمید ہے آپ پہلے اپنی
پڑھائی پر توجہ دیں گے
خوش آمدید
IT Dunay kay sab say kum umer Member ko Hum bahot garam Joshi say kehtay hain.
Welcome to IT Dunya
Where You will learn & than Tech
Mujhay Bohat Khushi Hay K 1 Aur Generation Tayyar Hogai.
Marhaba Munnay Mian
welcome G
Welcome To ITD
Welcome to Itdunya
Bookmarks