Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: کیا وجہ ہے جب آپ کو ڈر محسوس نہیں ہوتا؟

  1. #1
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default کیا وجہ ہے جب آپ کو ڈر محسوس نہیں ہوتا؟


    السلام علیکم دوستو‏

    سائنسدانوںکوایک ایسی
    خاتون کاپتہ چلا
    ہے جو دماغ میں ایک مخصوص حصے
    کی کمی کی وجہ سے کسی قسم کا
    خوف محسوس نہیں کر سکتی ہیں۔
    اس دریافت سے سائنسدانوں کو
    امید ہوئی ہے کہ کسی خوفناک
    تجربے کے بعد ذہنی دباؤ کا
    شکار ہونے والے مریضوں کے
    علاج میں مدد ملے گی۔
    کرنٹ بائیولوجی میں شائع
    ہونے والی ایک تحقیق کے
    مطابق ایک خاتون خوف کی
    مختلف حالات میں بلکل خوفزدہ
    نہیں ہوتی ہیں۔
    ان میں سانپ اور مکڑیوں کا
    سامنا ہونا، ڈراؤنی فلمیں
    اور آسیب زدہ گھر میں جانا
    شامل ہے۔
    یہ خاتون دوسرے جذبات تو
    محسوس کر سکتی ہیں لیکن خوف
    کو محسوس نہیں کر سکتی۔
    انسانوں میں خوف کو محسوس نہ
    کرنے کے حوالے سے یہ اپنی طرز
    کا پہلا کیس ہے۔
    لووا یونیورسٹی کے محققین کے
    کہنا ہے کہ خوف محسوس کرنے کی
    اہلیت کے نہ ہونے کی وجہ ان
    کے دماغ میں ایک حصہ جسے
    ایمگڈوا کہتے ہیں کی کمی ہے۔
    دماغ کا یہ حصہ کافی عرصے سے
    جذبات کو سمجھنے سے حوالے سے
    منسوب کیا جاتا رہا ہے، اور
    جانوروں پر تجربات کے دوران
    جب دماغ کے اس حصے کو ہٹایا
    گیا تو انھوں نے خوف محسوس
    کرنا چھوڑ دیا۔
    لیکن انسانوں میں پہلی مرتبہ
    اس کا پتہ چلا ہے۔
    یہ خاتون کم عمری میں خوف
    محسوس کیا کرتی تھیں لیکن
    بالغ ہونے پر مختلف خوفزدہ
    کرنے والے حالات جن میں چاقو
    سے دھمکی دینا اور بندوق کی
    نوک پر روکنا شامل ہے میں خوف
    محسوس نہیں کیا۔
    لووا یونیورسٹی کے محققین نے
    اس خاتون کا مشاہدہ کیا اور
    مختلف حالات جن میں عام لوگ
    خوف محسوس کرتے ہیں میں ان کا
    درعمل ریکارڈ کیا۔
    خاتون نے بہت ساری ڈراؤنی
    فلمیں دیکھی، آسیب زدہ ہونے
    کے حوالے سے مشہور ایک گھر
    میں گئی اور ایک منفرد پِٹ
    ہاؤس لے جایا گیا جہاں مختلف
    خطرناک سانپوں کو قابو کیا
    لیکن ان کو ایک زہریلی مکھی
    کو ہاتھ لگانے سے منع کر دیا
    گیا کیونکہ اس کے کاٹنے کا
    بہت زیادہ خطرہ تھا۔
    جب اس خاتون سے کہا گیا کہ وہ
    کیوں کسی ایسی چیز کو چھونا
    چاہتی ہیں جو کہ خطرناک
    سمجھی جاتی ہے۔
    اس پر خاتون نے کہا کہ ان پر
    تجیسس غالب آ جاتا ہے۔
    اس تحقیق کے سربراہ جسٹن
    فینسٹن کا کہنا ہے کہ ’
    کیونکہ ان کے دماغ میں
    ایمگڈوا کا حصہ نہیں ہے جس کی
    وجہ سے وہ اس دنیا میں خطرے
    کی نشاندہی اور اس سے بچنے کی
    صلاحیت سے محروم ہیں۔
    انھوں نے کہا کہ ’یہ باعت
    حیرت ہے کہ وہ ابھی تک زندہ
    ہیں۔‘
    کنگز کالج کے ایڈم پرکنز جو
    خوف اور بے چینی کی بنیادی
    وجوہات پر تحقیق کرنے کے
    ماہر ہیں کا کہنا ہے کہ یہ
    تحقیق دلچسپ ہے کیونکہ اس سے
    پتہ چلتا ہے کہ ایمگڈوا خوف
    کی اعصابی سیٹ ہے جو خاص طور
    پر عام جذبات کے برعکس خوف کا
    احساس پیدا کرنے کا ذمہ دار
    ہے۔
    محققین کا کہنا ہے کہ خاتون
    پر تحقیق کی وجہ سے یہ سمجھنے
    میں آسانی ہو گی کہ کس طرح
    دماغ خوف پیدا کرتا ہے۔
    اس وجہ سے کسی خوفناک تجربے
    کے بعد ذہنی دباؤ کا شکار
    ہونے والے مریضوں کے علاج
    میں مدد ملے گی۔
    ان میں ایسے فوجی بھی شامل
    ہیں جو مختلف جنگ زدہ علاقوں
    میں تعینات ہیں اور خوف نے ان
    کی زندگیوں کو شدید متاثر
    کرتا ہے۔‎

  2. #2
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default



    Boht he achi sharing

  3. #3
    asifpioneer is offline Senior Member+
    Last Online
    12th August 2015 @ 06:08 AM
    Join Date
    28 Feb 2009
    Location
    Karachi
    Posts
    106
    Threads
    5
    Credits
    980
    Thanked
    7

    Default

    very good

  4. #4
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default


  5. #5
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default

    شکریہ

  6. #6
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    ہمارے ساتھہ شیئر کرنے کا شکریہ

  7. #7
    ITD_is_the_best is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2014 @ 05:09 AM
    Join Date
    16 Dec 2010
    Location
    Hyderabad
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    173
    Threads
    8
    Credits
    0
    Thanked
    7

    Default

    شکریا جناب

  8. #8
    VuLPiNe's Avatar
    VuLPiNe is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd April 2016 @ 12:45 PM
    Join Date
    06 Jan 2010
    Location
    *~ ĞσlđЗη ĤεĂяŦ ~*
    Gender
    Male
    Posts
    1,111
    Threads
    5
    Credits
    980
    Thanked
    90

    Default

    ThAnKs DeAR GoOd AnD NiCe ShArInG

    GoOd WoRk

    KeEp It Up

  9. #9
    Join Date
    09 Dec 2009
    Location
    Multan
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    281
    Threads
    36
    Credits
    1,443
    Thanked
    35

    Default

    very goooooooooooooood

  10. #10
    Muhammad Hashim's Avatar
    Muhammad Hashim is offline Advance Member
    Last Online
    5th March 2020 @ 06:15 PM
    Join Date
    05 Nov 2009
    Location
    Dera Ghazi Khan
    Gender
    Male
    Posts
    851
    Threads
    19
    Credits
    1,105
    Thanked
    49

    Default

    very nice.
    Thanks for sharing.

  11. #11
    saba2769 is offline Senior Member+
    Last Online
    11th March 2012 @ 01:11 PM
    Join Date
    21 Jul 2010
    Age
    38
    Gender
    Female
    Posts
    59
    Threads
    10
    Credits
    960
    Thanked
    4

    Default

    nice

  12. #12
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default



Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Solved فرشتوں میں سب سے پہلے کنہوں نے سجدہ کیا ؟
    By zainjawaid11 in forum Contest Section
    Replies: 3
    Last Post: 29th November 2014, 02:19 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 18th October 2013, 08:57 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 9th February 2013, 10:31 PM
  4. Replies: 11
    Last Post: 5th November 2012, 04:22 PM
  5. Replies: 14
    Last Post: 9th June 2011, 03:08 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •