Congrats Doctor bhai...waqai doctor bhai kee postings kee speed bohat taiz hai...
Congratulations Doctor bhai 10,000 posts Complete hone par Aap Ko bahut bahut Mubarak ho:goodluck:
Congratulation!
Allah apko mazzed kamyabiyun say nawzy Aamin..
(Aur hum sab ko bhi)
Wah ji Wah, buhut zabardast greet kiya hai aap ne laselky sahib.
Waqayi yeh to hamare "Itdunya Express" hain
Mobarik ho Doctor sahib... bohat zaberdust 1000 Post...kia baat hay jee. Super Express jee
دوستو ایک چیز میں بھول گیا ڈاکٹر صاحب کل پرسوں سے غائب ہیں لیکن جانے سے پہلے اپنے پوسٹز 10,001 کر کے گئے ہیں کیا آپ جانتے ہیں اس میں کیا راز ہے ?
اگر نہیں، تو میں بتا دیتا ہوں جب ان کہ پوسٹز دس ہزار ہوئے تو جناب کو یقین نہیں آیا تو پھر اپنی تصلی کے لیے ایک اور پوسٹ کیا جب ان کو یقین ہو گیا کہ اب دس ہزار ایک ہو گئے ہیں تو پھر لاگ آف ہو گئے اور ابھی تک نہیں آئے
وہ مسلسل "کام" کرتے کرتے ان کے ہاتھ اور آنکھیں اور دماغ نے کام کرنا چھوڑ دیا اور اللہ پاک خیر کرے نہ جانے کہاں ہونگے
آپ سے میر ے اپیل ہے کہ میرے بھائی کے لیے پورے خلوص سے دعا کریں
شکریہ
(لاسلکی)
Bookmarks