السلام و علیکم محترم دوستو
آج میں آپ کے لیئے ایک بہت زبردست کتاب لے کر آیا ہوں، جس کا نام ہے "عیوب و نقائص کی پہچان"۔
اس کتا ب کا مختصر سا تعارف مندرجہ ذیل ہے۔
کتاب کا نام: عیوب و نقائص کی پہچان۔
مصنف: علامہ مفتی محمد اکمل صاحب ۔
صفحات: 11۔
اپنی ذات میں موجود عیوب و نقائص تلاش کرنے اور ان کو دور کرنے میں مددگار ایک لاجواب تحریر۔
Bookmarks