السلام علیکم دوستو
قومی کرکٹ ٹیم نیوزی
لینڈکےدوماہ کے دورے پر ہے۔ پاکستان کے ٹی
ٹوئنٹی میچ بارش سے متاثر
ہونے کا خدشہ ہے۔ قومی ٹیم
دورے کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ
کوسن میڈن پارک سینٹ جانز
آکلینڈ میں کھیل رہی ہے۔ یہ
میچ بھی بارش سے متاثر
ہوسکتا ہے۔ پاکستان ٹیم کے
منیجر انتخاب عالم اور کوچ
وقار یونس کا کہنا ہے کہ دورے
میں سخت اور کانٹے کے مقابلے
کی توقع ہے۔ وقار یونس نے کہا
کہ ورلڈ کپ سر پر ہے۔ یہ
سیریز ورلڈ کپ کی تیاریوں کا
حصہ ہے۔ وقار یونس نے کہا کہ
تینوں فارمیٹ اہم ہیں ہم
تینوں طرز پر اپنے آپ کو
منوانا چاہتے ہیں۔
Bookmarks