(system volume information)
میں جاننا چایتا ہوں کہ سسٹم والیم انفرمیشن والی فایلز کس مقصد کے لئیے ہوتی ہیں..
کیا یہ کوئی وائرس ہے....اور اگر انئیں سسٹم سے ڈلیٹ کر دیا جائے تو کوئی مسئلہ تو نہیں ہو گا
کیونکہ اس طرح کی ایک فائل نے سی فولڈر میں.. 773ایم بی ..کی جگہ لے رکھی ہے
Bookmarks