alibux meo said:
bahut khoob bhaie lekin kash aap assalam allaikum likhny se pahely bismillah likhty bhaie mind mat karna aap ne urdu aor islam ko farog deny ke bary men likha bohut achha laga
جی بھائی.آپ نے بالکل صحیح کہا کہ مجھے بھی اپنے تھریڈ کا آغاز یوں ہی کر نا چاہئیے تھا.میرے پاس وہ الگ فائل میں تھی خوبصورت.لیکن ڈیزائننگ کے دوران میں اسے ایکسپورٹ کر نا بھول گیا.معافی چاہتا ہوں بھائی.اگر مجھ سے ہو سکا تو میں اسے دوبارہ ڈیزائن کر لو ں گا.
میں نے اسلام کو فروغ دینے میں جو باتیں لکھیں،انہیں پسند کر نے کا شکریہ.
Bookmarks