اسلام و علیکم
بھائیِ آپ کے مضمون سے پتہ چلتا ہے کہ آپ اہلِ علم ہو
اور کسرِنفسی سے کام لے رہے ہو۔
بھائی ، میں دین کو سمجھنا چاہتا ہوں
دین کی ابتداء کب سے ہے؟؟ اور کیا دین کا نزول ختم ہو چکا ہے یا نہیں؟؟
میں اس ابتداء اور اختتام تک کو پڑھنا اور سمجھنا چاہتا ہوں
میری راہنمائی کریں
جزاک اللہ
Bookmarks