Nice Work Booooooohat pyari sharing krty ha ap
thank you for this detailed thread
zabardast work.
superb
کمال کردیابہن صاحب آپ نے
boht khoob boht he zabar10 or boht he umdha samjhaya hai aap ne..thanks
nice
سسڑ بہت ہی اعلی تھریڈ ہے
بہت خوبصورتی سے سمجھایا ہے آپ نے
میں نے آپ کےفوٹو شاب کے حوالے سے جو بھی شئیرنگ ہے اس سے میں نےکافی کچھ سیکھا ہے
میں نے کوشش کی ہے
آپ اس کو چیک کریں
پر اس میں ایک مسلہ ہےیہ کہ اس کو میں نے جب لمبا کیا تو یہ فریم ایک جیسا نہیں رہا سسڑ اس کا کوئی حل ہے یا اس کو لمبا کرنے کے لیے اس میں اور پیس لگانے پڑے گے
شکریہ
Bookmarks