Free Geo TV Head Line News for Your Web, Urdu&English (Full HTML CDOE)
پیارے ممبرز السلام علیکم۔۔
دوستوں ہمارے بہت سارے دوستوں اپنے لئے کوئی نہ کوئی پرنسل پیج بناتے ہیں۔۔۔ پرنسل پیج بنانا بہت اچھی بات ہے۔۔ لیکن اس کو ایسا بنانا چاہیے جس میں کسی کے لئے اچھی اچھی انفور اور نیوز وغیرہ ہو۔۔ لیکن یہ سب کرنا کافی مشکل ہوتا ہے نہ۔۔ نیوز تو لمحہ بہ لمحہ آتے رہتے ہیں۔۔۔
تو میں آپ سب کو
Geo.tv
کے ہیڈلائن نیوز کے ایچ ٹی ایم ایل کوڈز دے رہا ہوں۔۔۔
جس کو آپ اپنی پرنسل پیج، ویب یا فورم وغیرہ میں لگا سکتے ہیں۔۔۔۔
اس کی مدد سے جیو نیوز کی ہیڈ لائز ہوگی آپ کے پیج ، ویب یا فورم پر اور وہ بھی فری۔۔۔۔۔
کسی قسم کے اپڈیٹ کی ضرورت نہیں پڑی گی۔۔ جیسے ہی جیو والے اس کو اپڈیٹ کرینگے۔۔ آپ کے ویب پر بھی یہ اسی ٹائم اپڈیٹ ہونگی۔۔۔۔۔
یہاں پر میں اردو اور انگلش دونوں ہیڈنگ دے رہا ہو۔۔۔۔
width and height
کو آپ اپنی پسند کے مطابق سیٹ کر لیں۔۔
Geo News Urdu
HTML Code:<td><iframe src='http://apps.geo.tv/ticker/jm.asp' height='37' width='1000' scrolling='no' frameborder='0'></iframe></td>
Urdu 2
Geo News EnglishHTML Code:<td><iframe src='http://apps.geo.tv/ticker/jang.asp' height='37' width='778' scrolling='no' frameborder='0'></iframe></td
HTML Code:<td><iframe src='http://apps.geo.tv/ticker/eng.asp' height='20' width='990' scrolling='no' frameborder='0'></iframe></td>
Bookmarks