Quote haseeb alamgir said: View Post
میں تو ابھی میٹرک میں ہوں میری بہن کے کام آجائیں گے۔مگر ہم لوگ تو کراچی بورڈ سے اپنا امتحان دیں گے۔چلو مشق کے تو کام آ سکتے ہیں سیکھنے میں کیا حرج ہے۔مشق کرنے سے ہی انسان پرفیکٹ بنتا ہے۔ امتحان اپنی جگہ ہے۔

bhai jahan tak mera khayal hai pakistan k tamam boards main mamooli changes k bd syllabus aik he jaisa
practice makes the man perfect
aur math main tou hoti he practice hai
ok thanks