wifi connection ka passward kese maloom hoga.....plz help
wifi connection ka passward kese maloom hoga.....plz help
kis k wifi ka password malom karna hai????
قابل احترام دوست دیکھیں اگر تو آپ نے اپنے کسی قریبی دوست یا جاننے والے کا وائی فائی
استعمال کرنا ہے تو اُس کے لیے آپ کو پاسورڈ کا مععلوم ہونا لازمی ہے اور اگر آپ ویسے کسی
کا پاسورڈ معلوم کرنے کے لیے کوئی ٹپ یا سافٹ وئیر چاہتے ہیں تو یہاں ایسی چیزوں کی اجازت
نہیں ہے اُمید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے شکریہ
Bookmarks