dear expert kia koi aisa tariqa ha k koi thread perh lea ho to us per koi mark laga dea jay ta k pat chal sakay k ya thread perh lea ha.
dear expert kia koi aisa tariqa ha k koi thread perh lea ho to us per koi mark laga dea jay ta k pat chal sakay k ya thread perh lea ha.
السلام علیکم
بھائی جان آپ جن تھریڈز میں اپنے کمنٹس دیتے ہیں۔ ان کے ساتھ آٹومیٹک ان کے ساتھ نشان آجاتا ہے۔
esha ny sahi kaha hy. wasy is k ielawa aur b tareeka hy
جب بھی آپ کوئی تھریڈ وزٹ کرتے ہیں اور اس میں ریپلائی کرتے ہیں تو ایک نشان بن جاتا ہے
اُس پر
صر ف اُ س تھریڈ کو دیکھنے پر ایرو نیہں آتا
اگر آپ اس تھریڈمیں ریپلائی کریں گے تو اس تھریڈ پر نشا ن آجائے گا
Bookmarks