kise ko in option ka kam pata hy plz screen shot k sath share kejya
kise ko in option ka kam pata hy plz screen shot k sath share kejya
پیارے دوست یہ تینوں آپشنز صرف اس وقت استعمال کیے جاتے ہیں جب آپ شئر نیٹ ورک یوز کررہے ہوں۔۔۔
یعنی
Map Network Drive...
اس آپشن کو سیلیکٹ کرنے سے آپ ایک ڈرائو لیٹر بنائیں گے۔۔۔ پھر اس کمپیوٹر کا فولڈر سیلیکٹ کریں گے جس کے ساتھ آپ شئر نیٹ ورک کررہے ہوں۔۔
Disconnect Network Drive...
اس سے آپ وہ ڈرائیو ان سیلیکٹ کرجائیں گے جس کے ذریعے نیٹ ورک شئرنگ کررہے ہیں۔
Synchronize...
اس سے آپ اس سہولت کو پہنچ سکتے ہیں کہ آپ جس کمپیوٹر کے ساتھ شئر نیٹ ورک پر ہیں۔۔۔ اس کے تمام فائلز کو آپ سینکرونایزیشن کرکے اگر دوسرا کمپیوٹر اوف لاین بھی ہوجائےِ تب بھی آپ ان فائلز کو موڈیفایِ اپڈیٹ وغیرہ کرسکتے ہیں۔۔۔۔
kaya ap ya perform ker k dikha sakty hen ya bohat zarore hen mery liya.?
جیسا کہ حنیف بھائی نے بتایا ہے کہ یہ صرف شئیرڈ نیٹ ورک میں ہی استعمال ہوتی ہیں اگر آپکا سسٹم شئیرڈ نیٹ ورک سے کنیکٹ ہے تو پھر ہی آپ انکو استعمال کرسکتے ہیں۔ورنہ انکو استعمال کرنا کوئی ضروری نہیں۔
Bookmarks