میرا اس واقع سے کچھ لینا دینا نہیں ہے یہ واقع چاہے شاہد بھائی کا ہو یا لاسلکی بھائی کا ہو مجھ تو خوشی اس بات کی ہو راہی ہے کے میں دنیا کا امیر آدمی بن گیا ہوں کیوں کہ چائے کا کھوکا میرا ہے حلیم کی دوکان میری ہے پان کا ٹھیا میرا ہے جلیبی کی دکان بھی میرے ہے اب میں یہ سوچ رہا ہوں کہ رالپنڈی میں میرا کاروبار کہاں کہاں تک پھیلا ہوا ہے مجھ تو پتہ ہی نہیں ڈاکٹر بھائی ، لاسلکی بھائی ، اور شاہد بھائی ہی میرے کاروبار کو دیکھتے ہیں ہا ہا ہا ہا ہا
ویسے مجھے دونوں کی بات پر شک ہے
..
Bookmarks