Quote haseeb alamgir said: View Post
میں نےپڑھا تو نہیں سنا تھا۔۔۔جب جنت میں مذکورہ عمل کیا جائے گا تو وہ خوشبو کی طرح بکھر جائے گا۔ اب خواہش کا اضافہ ہوگیا ہے تو مطالعہ اور گفتگو کرنی ہوگی اپنے علم میں اضافے کے لیے۔ اگر ہو سکے تو کتاب کا لنک بھی دے دیں۔ تاکہ اور آسانی ہو جائے۔
آپ کی پوسٹ کا بے حد شکریہ
میرے پاس لنک نہیں ہے
ویسے میں نے ترمذی شریف کا حوالہ دیا ہوا ہے
آپ کتاب سے مطالعہ فرمالیں