صحیح مسلم جلد نمبر 3 / تیسرا پارہ / حدیث نمبر 2667
عمر بن حفص ابن غیاث ابی علاء، بن خالد کاہلی شقیق حضرت عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جہنم کو لایا جائے گا اس دن جہنم کی ستر ہزار لگامیں ہوں گی اور ہر ایک لگام کو ستر ہزار فرشتے پکڑے ہوئے کھینچ رہے ہوں گے۔
Bookmarks