پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
دوستوں ہمارے بہت سارے دوست آئی ٹی دنیا ڈاٹ میں اپنی پسند کے چیزیں ، سافٹ ویئرز ، ٹپس وغیرہ تلاش کرتے ہیں۔۔ فورم میں ڈیفالٹ سرچ ٹول استعمال کرنے میں بہت سارے ممبران کو مشکل پیش آتی ہے،۔ کیونکہ ابھی تک
Vbulletin
سسٹم میں سرچ کے نظام کو بہتر نہ بنایا جا سکا۔۔۔۔
اس مسئلے کے حل کے لئے مینجمنٹ نے کچھ عرصہ پہلے آپ سب کی آسانی کے لئے سرچ باکس میں
Use Google Search inside ITD
کے نام سے ایک نئی آپشن ایڈ کی تھی۔ جس نے سرچ کے سسٹم میں موجود حامیوں کو سو فیصد حل کر لیا۔۔۔
لیکن ابھی بھی کچھ ممبران اس ٹول سے بےخبر ہے۔۔۔
ایسے ممبران کے لئے یہ تھریڈ بنایا جا رہا ہے۔۔۔
آئیے تصویروں کی مدد سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کے اس سسٹم کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے۔۔
اس سسٹم میں آپ گوگل سرچ کے ذریعے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے اندر سرچ کر سکتے ہیں۔۔ یہ سرچ آپ کو
Vbulletin
کے ڈیفالٹ سرچ سے اچھی رزلٹ دی گی۔۔
Bookmarks