Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: Register Windows 7

  1. #1
    Khalidhussain's Avatar
    Khalidhussain is offline Senior Member+
    Last Online
    1st March 2019 @ 08:30 PM
    Join Date
    13 Mar 2010
    Location
    Gujranwala
    Posts
    431
    Threads
    33
    Credits
    6
    Thanked
    21

    Default Register Windows 7

    Aslam o alekum dosto kaisy ho ap ... INSHALLAH ap sab theak hon ge .. jee main bi theak hon.... dosto main apna pc aik bar aik computer shop pe ley ker gya tha waha unho ne mujhe windows 7 instal kernay ko kaha aur kaha ke wo iss ko register bi ker dain ge but Rs.2500/- lain ge. dear main ne wo windwos kerwanay se inkar ker dya becoz ... mujhe nahi pata tha ke register aur non registerd windows main kia differ hota hai.
    tu dosto please tell me the complete info about the windows 7 registry
    how?
    why?

  2. #2
    Saleem_sullo's Avatar
    Saleem_sullo is offline Senior Member+
    Last Online
    10th November 2016 @ 01:46 AM
    Join Date
    07 Nov 2009
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    5,910
    Threads
    87
    Credits
    1,203
    Thanked
    481

    Default

    رجسٹر ونڈو کا ایک فائدہ ہے کہ آپ آن لائن ونڈو اپ ڈیٹ کر سکتے ہو۔
    اور جہاں تک ہمیں بتایا گیا تھا کہ رجسٹر ونڈو کرپٹ نہیں ہوتی۔ مگر وہ ہو جاتی ہے۔
    اور ہمارے ملک میں تو بہت ہی کم لوگ رجسٹر ونڈو استعمال کر رہے ہیں۔
    وہ بھی اکثر لیب ٹاپس میں پہلے سے انسٹال شدہ ہوتی ہیں۔ جن کو اکثر لوگ ان انسٹال کر کے پھر وہی پرانی ونڈو ایس پی کر لیتے ہیں۔

    ہاں اگر اوریجنل ونڈو کی سی ڈی سے ونڈو انسٹال ہو اور اس کو رجسٹر کیا جائے تو وہ جلدی کرپٹ نہیں ہوتی۔
    جیسے میرے پاس آفس میں سسٹم کے ساتھ اس کی اوریجنل ونڈو آئی تھی۔ جو کہ کافی عرصہ استعمال بھی ہوتی ہے۔ اور کرپٹ بھی نہیں تو وائرس سے۔۔۔۔

    جو میں جانتا تھا بتا دیا۔ باقی ایکسپرٹ ہی بتا سکتے ہیں۔۔۔

  3. #3
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default

    Quote saleem_sullo said: View Post
    رجسٹر ونڈو کا ایک فائدہ ہے کہ آپ آن لائن ونڈو اپ ڈیٹ کر سکتے ہو۔
    اور جہاں تک ہمیں بتایا گیا تھا کہ رجسٹر ونڈو کرپٹ نہیں ہوتی۔ مگر وہ ہو جاتی ہے۔
    اور ہمارے ملک میں تو بہت ہی کم لوگ رجسٹر ونڈو استعمال کر رہے ہیں۔
    وہ بھی اکثر لیب ٹاپس میں پہلے سے انسٹال شدہ ہوتی ہیں۔ جن کو اکثر لوگ ان انسٹال کر کے پھر وہی پرانی ونڈو ایس پی کر لیتے ہیں۔

    ہاں اگر اوریجنل ونڈو کی سی ڈی سے ونڈو انسٹال ہو اور اس کو رجسٹر کیا جائے تو وہ جلدی کرپٹ نہیں ہوتی۔
    جیسے میرے پاس آفس میں سسٹم کے ساتھ اس کی اوریجنل ونڈو آئی تھی۔ جو کہ کافی عرصہ استعمال بھی ہوتی ہے۔ اور کرپٹ بھی نہیں تو وائرس سے۔۔۔۔

    جو میں جانتا تھا بتا دیا۔ باقی ایکسپرٹ ہی بتا سکتے ہیں۔۔۔
    بہت اچھی انفرمیشن دی آپ نے سلیم صاحب

  4. #4
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    رجسٹر کا مطلب ہوتا ہے کاپی رائٹ اور کاپی رائٹ کے اپنے بے پناہ فائدے ہوتے ہیں سب سے پہلے آپ کو ونڈوز آن لائن اپ ڈیٹنگ ملے گی جو طرح طرح کے آنے والے سیکیورٹی ہولز کی وجہ سے مائیکرو سافٹ ہر ہفتے یا دس میں اپ ڈیٹ کرتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ تمام سافٹ ویئر اور اینٹی وائرس جو مائیکرو سافٹ ونڈوز کی طرف سے اوریجنل جسے جینوئن ونڈوز بھی بولتے ہیں فری میں ملتے ہیں جیسے کہ اینٹی وائرس سافٹ ویئر اور دوسرے سافٹ ویئر وغیرہ اس کے علاوہ کاپی رائٹ ونڈوز کا جو سب سے بڑا فائدہ ہوتا ہے وہ یہ ہوتا ہے کہ بہت کم کرپٹ ہوتی ہے اور ہوتی بھی ہے تو آپ ہی کی غلطی سے ورنہ نہیں میرے پاس گزشتہ ایک سال سے زیادہ اوپر ہوگیا مائیکرو سافٹ ونڈوز موجود ہے اوریجنل کاپی رائٹ اوربہترین ورک ہے اس کا ، ہر دس سے بارہ دن جب بھی اپ ڈیٹنگ آتی ہیں ورلڈ وائڈ مائیکرو سافٹ کی طرف سے تویہ اپ ڈیٹ آٹو میٹک ہوجاتی ہے مائیکرو سافٹ کی طرف سے یہ فرق ہوتا ہے رجسٹرڈ اور بغیر رجسٹرڈ سافٹ ویئر میں اس کے علاوہ آپ سے وہ جتنے پیسے مانگ رہے ہیں اٹس اوکے مگر ایک شرط لگادیجئے کہ وہ ونڈوز آپ کے نام سے رجسٹرڈ ہونی چاہئے آپ کا ہوم ایڈریس اور آپ کے نام اور مکمل تفصیلات اگر وہ یس کریں تو بالکل آپ کروالیجئے ورنہ صرف ایکٹیو کرنے کی بات کریں تو اتنے پیسوں میں بہت مہنگی ہے صرف تین سوے سے پانچ سو تک بات کیجئے گا کیونکہ ایکٹیو بھی ویسا ہی کام کرتی ہے جیسے رجسٹرڈ لیکن جتنے پیسے وہ لے رہا ہے اتنے میں ایکٹیو کرانا مہنگا ہوگا جزاک اللہ


    تھریڈ موو جنرل ڈسکشن سیکشن سے آسک اینڈ ایکسپرٹ سیکشن


    Quote khalidhussain said: View Post
    aslam o alekum dosto kaisy ho ap ... Inshallah ap sab theak hon ge .. Jee main bi theak hon.... Dosto main apna pc aik bar aik computer shop pe ley ker gya tha waha unho ne mujhe windows 7 instal kernay ko kaha aur kaha ke wo iss ko register bi ker dain ge but rs.2500/- lain ge. Dear main ne wo windwos kerwanay se inkar ker dya becoz ... Mujhe nahi pata tha ke register aur non registerd windows main kia differ hota hai.
    Tu dosto please tell me the complete info about the windows 7 registry
    how?
    Why?

  5. #5
    waheed_z89 is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd June 2015 @ 11:08 PM
    Join Date
    14 Mar 2009
    Age
    35
    Posts
    353
    Threads
    32
    Credits
    945
    Thanked
    4

    Default

    nice info....

  6. #6
    Imtiyaz Alam is offline Senior Member+
    Last Online
    27th September 2015 @ 05:03 PM
    Join Date
    07 Jun 2010
    Location
    Aalm-E-Bala
    Age
    50
    Gender
    Male
    Posts
    334
    Threads
    40
    Credits
    0
    Thanked
    29

    Default

    جناب عالی- سب سے اہم بات ان رجسٹرڈ ونڈوز کی یہ ہوتی ہے کہ جب آپ آن لائن ہوتے ہیں تو مائکرو سافٹ کی جانب سے آپ کے پکڑے جانے کا اندیشہ صد فی صد رہتا ہے، خواہ آپ خودکار اپڈیٹ بند کیوں نہ کر دیں، پھر آپ کے اسکرین پر میسج آئیگا کہ، آپ پائریٹڈ ونڈوز استعمال کر رہے ہیں، ایک دفعہ یہ میسج آنے کے بعد آپ بہت سے فیچرس استعمال نہ کر سکینگے.

  7. #7
    sAjjjAn m3m0n is offline Senior Member+
    Last Online
    28th August 2012 @ 08:27 PM
    Join Date
    16 Feb 2010
    Location
    hyderabad, sindh
    Age
    30
    Posts
    420
    Threads
    62
    Credits
    1,025
    Thanked
    15

    Default

    Quote Imtiyaz Alam said: View Post
    جناب عالی- سب سے اہم بات ان رجسٹرڈ ونڈوز کی یہ ہوتی ہے کہ جب آپ آن لائن ہوتے ہیں تو مائکرو سافٹ کی جانب سے آپ کے پکڑے جانے کا اندیشہ صد فی صد رہتا ہے، خواہ آپ خودکار اپڈیٹ بند کیوں نہ کر دیں، پھر آپ کے اسکرین پر میسج آئیگا کہ، آپ پائریٹڈ ونڈوز استعمال کر رہے ہیں، ایک دفعہ یہ میسج آنے کے بعد آپ بہت سے فیچرس استعمال نہ کر سکینگے.
    ye samjh me nh aayaaaa

  8. #8
    dachu's Avatar
    dachu is offline Senior Member
    Last Online
    21st September 2012 @ 09:44 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Nankana Sahib
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    542
    Threads
    50
    Thanked
    44

    Default

    Original main sirf security hoti hay aur kuch b nahi

  9. #9
    Khalidhussain's Avatar
    Khalidhussain is offline Senior Member+
    Last Online
    1st March 2019 @ 08:30 PM
    Join Date
    13 Mar 2010
    Location
    Gujranwala
    Posts
    431
    Threads
    33
    Credits
    6
    Thanked
    21

    Default

    dear ap dosto ko bohat bohat shukira ke ap ne itni nice informative information share ki very very thanks ... but dear kindly ap mujhe online registration ka method bi bata sktay hain ... mujhe yeh info milnay ke bad main iss windows ko khd hi register kerna chahta ho.. please ..

  10. #10
    Khalidhussain's Avatar
    Khalidhussain is offline Senior Member+
    Last Online
    1st March 2019 @ 08:30 PM
    Join Date
    13 Mar 2010
    Location
    Gujranwala
    Posts
    431
    Threads
    33
    Credits
    6
    Thanked
    21

    Default

    aur saleem bhai je ap ke pas orignal windows ke cd hai kia ap uss ka link kisi bi tarah share ker sktay hain....

    Quote saleem_sullo said: View Post
    رجسٹر ونڈو کا ایک فائدہ ہے کہ آپ آن لائن ونڈو اپ ڈیٹ کر سکتے ہو۔
    اور جہاں تک ہمیں بتایا گیا تھا کہ رجسٹر ونڈو کرپٹ نہیں ہوتی۔ مگر وہ ہو جاتی ہے۔
    اور ہمارے ملک میں تو بہت ہی کم لوگ رجسٹر ونڈو استعمال کر رہے ہیں۔
    وہ بھی اکثر لیب ٹاپس میں پہلے سے انسٹال شدہ ہوتی ہیں۔ جن کو اکثر لوگ ان انسٹال کر کے پھر وہی پرانی ونڈو ایس پی کر لیتے ہیں۔

    ہاں اگر اوریجنل ونڈو کی سی ڈی سے ونڈو انسٹال ہو اور اس کو رجسٹر کیا جائے تو وہ جلدی کرپٹ نہیں ہوتی۔
    جیسے میرے پاس آفس میں سسٹم کے ساتھ اس کی اوریجنل ونڈو آئی تھی۔ جو کہ کافی عرصہ استعمال بھی ہوتی ہے۔ اور کرپٹ بھی نہیں تو وائرس سے۔۔۔۔

    جو میں جانتا تھا بتا دیا۔ باقی ایکسپرٹ ہی بتا سکتے ہیں۔۔۔

  11. #11
    Saleem_sullo's Avatar
    Saleem_sullo is offline Senior Member+
    Last Online
    10th November 2016 @ 01:46 AM
    Join Date
    07 Nov 2009
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    5,910
    Threads
    87
    Credits
    1,203
    Thanked
    481

    Default

    maray pass jo window hay woh sirf dell kay computer kay liye he hay. our sirf wahan par sahe chalti hay....

  12. #12
    Khalidhussain's Avatar
    Khalidhussain is offline Senior Member+
    Last Online
    1st March 2019 @ 08:30 PM
    Join Date
    13 Mar 2010
    Location
    Gujranwala
    Posts
    431
    Threads
    33
    Credits
    6
    Thanked
    21

    Default

    Quote saleem_sullo said: View Post
    maray pass jo window hay woh sirf dell kay computer kay liye he hay. our sirf wahan par sahe chalti hay....
    jee jee mere pass dell hi hai dell GX620

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Answered register windows on fresh laptop
    By nimrah_khan in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 28
    Last Post: 15th November 2012, 11:15 PM
  2. WINDOWS VISTA Business Register kerne ka software
    By vc_e in forum Ask an Expert
    Replies: 0
    Last Post: 24th January 2011, 11:45 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •