پیارے ممبر ز السلام علیکم
دوستوں ایچ ٹی ایم ایل کوڈز کے سلسلے کو آگے بڑہا تے ہیں۔۔۔
آج ہم آپ سب کو فل قران کریم بمعہ آڈیو اور ترجمے کی کوڈنگ دے رہیں ہے۔۔۔ اس کو آپ اپنے فورم ، پیج یا ویب سائٹ وغیرہ میں شامل کر سکتے ہیں۔۔
آپ اس کو ایک نئے پیج کے طور پر سیوو کریں، اور بعد میں اپنے فورم ، پیج یا ویب سے لنک کریں۔۔۔۔
اس کوآپ اپنے پی سی میں بھی سیو کر سکتے ہیں۔۔سیو کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے کوڈ کو نوٹ پیڈ میں ڈالیں اوراس کو
yourname.html
کے نام سے سیو کریں۔۔
امید ہے پسند آئیگا۔۔۔۔
HTML Code:<html> <head> <meta http-equiv="Content-Language" content="en-ar"> <meta name="GENERATOR" content="Microsoft FrontPage 6.0"> <meta name="ProgId" content="FrontPage.Editor.Document"> <meta http-equiv="Content-Type" content="text/html; charset=windows-1256"> <title>Online Quran with Translation - itdunya.com.com</title> </head> <body topmargin="0" leftmargin="0" bgcolor="#EAE8D3"> <div align="center"> <center> <table border="0" cellpadding="0" cellspacing="0" width="100%"> <tr> <td> <iframe src ="http://quranexplorer.com/Quran/Default.aspx"width="100%" height="530" scrolling="no"></iframe> </td> </tr> </table> </center> </div> </body> </html>
Bookmarks