Jazak Allah nice sharing
Jazak Allah nice sharing
Jaza k Allah
جزاک اللہ
بہت ہی اچھا تھریڈ
شکریہ کہ آپ نے اس بارے میں بتایا اگر آپ مزید کچھ بتادیں تو نوازش ہوگی میرے ذہن میں اس حوالے سے کچھ سوالات ہیں۔
یہ تو ایک اٹل حقیقت ہے کہ ہماری اس دنیا کے متوازی بھی دنیاہیں جیسے روح ہوگئی جنات وغیرہ میرا سوال یہ ہے کہ جنات بھی روح ہی کی طرح ہوتے ہیں کیا ؟ یہ عام انسان کو نظر کیوں نہیں آتے جب کہ یہ رہتے تو ہماری دنیا میں ہی ہیں؟
اور ایک اوراہم بات ہممم چلیں پہلے اس کا ہی بتا دیں ورنہ پھر بات تشنہ رہ جائے گی۔
شکریہ
اسلام و علیکم
شکریہ
جنات ایک لطیف جسم رکھنے والی مخلوق ہے اور آگ سے پیدا کی
گی ہے اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ إِنَّهُ يَرَاكُمْ هُوَ وَقَبِيلُهُ مِنْ حَيْثُ لَا تَرَوْنَهُم (الاعراف)
یعنی وہ (شیطان) اوراسکا قبیلہ تمہں دیکھتا ہے مگر ایسے کہ تم اسے نہیں دیکھ سکتے۔
آپ اپنے کیوں کا جواب اسی آیت مبارکہ میں تلاش کر لو باقی روح ایک
الگ مخلوق ہیں اور جنات الگ
جزاک اللہ کہ آپ نے بات سمجھائی
ایک سوال اور ہے۔۔۔ جنات کے حوالے سے ہمارے مشرق میں زیادہ ضعیف التقادی ہے بہ نسبت مغرب کے۔ مثلا جن لگ جانا وغیرہ یہاں ایسا زیادہ ہونا کیوں ہے جنات تو مغرب میں بھی ہوتے ہوں گے نا ؟؟ کیا وجہ ہماری کم علمی ہی ہے یا کچھ اور؟؟؟
Bookmarks