میں اپنی کلاس کی ڈیلی حاضری کو اس طرح ڈسپلے کرنا چاہتا ہوں کہ جب ہر ایک سٹوڈنٹ کے نام کے سامنے اس کی حاضری لگائی جائے تو آخر پہ ڈیٹیل سٹیٹ اور سمری پوری کلاس کی آٹو پہ ڈسپلے ہو جائے ۔سمپل کےلیئے اٹیچ فائل ملاحظہ فرمائیے۔
پلیز کوئی دوست مدد کریگا۔
ایڈوانس شکریہ
Bookmarks