ا سلام علیکم میں پھلی بار ایک گیم ر یکیو سٹینگ تھریڈ پوسٹ کر رھا ھو کیو نکے آج تک مجھے جو چا ھئیے تھا وھ میں نے خود تلاش کیا_مگر اس گیم نے مجھے بھت تنگ کیا ھے کوی ایکسپرٹ مھربانی فرما کر کیو کلب ونڈوز64بٹ کیلیے لنک پوسٹ کرے_شکریا

کوی ھے جو مدد کو آے
بچو کسی نے مدد نھیں کی میں نے خود ڈھونڈلی ھے _میں لنک پوسٹ بھی کرنا مگر پتا نھیں کے یھان ٹورینٹ لنک پوسٹ کرنے کی ا جازت ھے یا نھیں
Bookmarks