مجھے ھر ترھا کے تمام ڈرایور چا ھیے جب نیو ونڈو انسٹا ل کرتا ھون تو ڈرایور مس ھو جاتے ھین. میرے پاس ایک سرف ڈرایورس کی سی ڈی ھے جس مین کیی ھزار ڈرایورس ھے مگر نھین ملتے براے مھربانی آپ سے گزارش ھے کے تمام قسم کے جو ھر سیسٹم ھر ڈوایس کے لیے ڈرایور ھو مجھے چاھیے بغیر انتر نیٹ سے فاینڈ کیے.اس تھریڈ کو اردو میں پھلی بار لکھ رھا ھوں کچھ غلتی ھو تو معافی چاھتا ھوں.یا کچھ آسان تریقۃ....