سال کی قدر اس سے پوچھو جو امتحان میں فیل ہوجاے
مہینے کی قدر اس سے پوچھو جس نے رمضان کے روزے نہ رکھے ہوں۔۔۔
ہفتے کی قدر ان سے پوچھو جن کو جمعے کی نماز کے اجرکے بارے میں معلومات ہوں
دن کی قدر ان سے پوچھو جنہوں نے پانچ نمازوں کو جماعت کے ساتھ ادا کرنے کا مزہ چکا ہو
رات کی قدر ان سے پوچھو جنہں نے تہجد کا مزہ چکا ہو
گھنٹے کی قدر ان سے پوچھو جو کمرہ امتحان میں بھیٹے ہوں
مینٹ کی قدر ان سے پوچھو جس سے کچھ دیر پہلے گاڑی یا جہاز نکل گیے ہوں
سیکنڈ کی قدر ان سے پوچھو جو نزع کی حالت میں ہوتے ہیں
صحت کی قدر ان سے پوچھو جو بیمار ہیں
آنکھوں کی قدر ان سے پوچھو جو اندھے ہیں
فرض کی قدر ان سے پوچھو جنہوں نے زندگی میں ایک فرض کو چھوڑنا تو درکنار۔۔۔۔ لیٹ بھی نہ کیا ہو
سنّت کی قدر صحابہ سے پوچھو۔۔۔۔۔ جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے ایک سنّت کو بھی نہیں چھوڑا۔۔۔۔ بلکہ سنّت کی قدر صرف ان کو معلوم تھی۔۔۔۔
Bookmarks