Results 1 to 2 of 2

Thread: حکومت آئی ایس آئی کا دفاع کرے گی

  1. #1
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default حکومت آئی ایس آئی کا دفاع کرے گی


    السلام علیکم دوستو

    پاکستان کی حکومت نے فیصلہ
    کیا ہے کہ وہ ملک کی خفیہ
    ایجنسی آئی ایس آئی اور اِس
    کے موجودہ اور سابق سربراہان
    کے خلاف امریکی عدالت میں
    دائر مقدمے کا دفاع کرے گی۔
    دفترِ خارجہ سے جاری کردہ آج
    ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ
    واشنگٹن میں آئی ایس آئی کی
    جانب سے حکومتِ پاکستان اور
    پاکستانی سفارتخانہ اس
    مقدمے میں دفاع کے لیے جامع
    اور مناسب اقدامات کریں گے۔
    بیان کے مطابق، وزیراعظم
    یوسف رضا گیلانی پہلے ہی
    قومی اسمبلی میں بیان دیتے
    ہوئے دوٹوک الفاظ میں کہہ
    چکے ہیں کہ وہ اِس پر یقین
    نہیں رکھتے کہ پاکستانی
    ایجنسی آئی ایس آئی اور اس کے
    موجودہ یا سابق افسران کو
    امریکہ کی کسی سول عدالت کے
    مقدمے میں ملوث کیا جائے اور
    اس مقدمے کے خاتمے کے لیے
    مناسب اقدامات کیے جائیں گے۔
    یاد رہے نیویارک میں بروکلین
    کی ایک عدالت نے سنہ دو ہزار
    آٹھ کے ممبئی حملوں میں
    پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی
    ایس آئی کے موجودہ اور سابق
    سربراہان اور کالعدم تنظیم
    لشکرِ طیبہ کے کئی عہدیداروں
    کو اگلے ماہ جنوری میں عدالت
    میں پیش ہونے کے سمن جاری
    کیئے تھے۔

  2. #2
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default

    شکریہ

Similar Threads

  1. Replies: 106
    Last Post: 23rd March 2016, 05:17 AM
  2. Replies: 17
    Last Post: 3rd November 2012, 11:42 PM
  3. Replies: 12
    Last Post: 11th October 2012, 07:41 PM
  4. مون لائیٹ آفریدی کا ایک درخواست آئی ڈی کے ب
    By مون لائیٹ آفریدی in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 5
    Last Post: 21st August 2008, 02:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •