بہت ہی خوب آپ نزدیک نزدیک پہنچ چکے ہیں بس تھوڑا سا زہن مزید لڑائے آپ کی ایک مدد کئے دیتا ہوں کہ یہ تمام رشتے فوت ہوچکے ہیں یعنی دوست جو فرض کر رہے ہیں کہ"کسی اور کی قبر میں کوئی اور ہے"تو ایسا کچھ نہیں ہے سب فوت ہوچکے ہیں اُمید ہے اس واضح ہنٹ سے آپ پوری بات تک پہنچ جائیں گے۔اگر تمام رشتے مر چکے ہیں تو جواب بوڑھے اور اس کا خاتون کا منہ بولا بیٹا بنتا ہے۔ بوڑھے اور خاتون کی شادی کے بعد خاتون کا باپ سعودی عرب حج کرنے جاتا ہے اور وہیں فوت ہوجاتا ہے۔ اس کو وہیں دفن کر دیا جاتا ہے۔ گائوں میں بوڑھا اور خاتون ایک اور جوان کو اپنا منہ بولا بیٹا بنا لیتے ہیں۔ اس طرح ان کے دو بیٹے ہو جاتے ہیں پہلے سے خاتون کا رشتہ ہے کیوں کہ وہ اس کے شوہر کا سگا بیٹا ہے۔ اور بیوی کا شوہر کے ساتھ رشتہ ہے۔ لیکن دوسرے بیٹے کے ساتھ کوئی رشتہ نہیں۔ بوڑھے کی وفات کے بعد اس کی شادی کا فیصلے منہ بولے بیٹے کے ساتھ ہوتا ہے۔ لیکن دونوں بیٹے حادثے میں مارے جاتے ہیں۔ اس کے بعد خاتون کا کوئی رشتےدار نہیں بچتا۔
اگر یہ جواب صحیح ہے تو
MjdGull
کا جواب غلط ہو جاتا ہے۔
Bookmarks