سلام دوستو
دوستو میرے ساتھ ایک پرابلم بن رہی ہے کہ میرا کمپیوٹر
بار بار ونڈو کرپٹ کر دیتا ہے .میں نے ہارڈ ڈسک فارمیٹ
بھی کی اس کے بیڈ سیکٹر بھی ختم کیے ونڈو مختلف ڈسک
سے کرکے دیکھا مگر بے سود.
ہوتا یہ ہے کہ جب میں ونڈو کر کے چلاتا ہوں تو اس کے
بعد ایک یا دو بار چل جاتا پھر جب سٹارٹ کریں تو یہ لکھا
اجاتا ہے.
windows could not start because the following file missing or corrupt.
<windows root>system32/hal.dll.
please re-install the copy of above file.
اب بتائیں دوستو میں کیا کروں?
Bookmarks