bhai 1 file download kar raha hon.1 gante ma excel sikhen ye wali masla de rahi ha .screen shot k zaraie bheg raha hon plz help me ARMANI
bhai 1 file download kar raha hon.1 gante ma excel sikhen ye wali masla de rahi ha .screen shot k zaraie bheg raha hon plz help me ARMANI
screen shot?
sorry plz wait
دوستو آپ سبھوں کو میری جانب سے دنیاوی زندگی کا نیاسال مبارک ہو، کہا جاتا ہے کہ دیر آید درست آید، میں ایک شاندار ویب سائٹ آپ لوگوں سے شیئر کر رہا ہوں، جس میں کمپیوٹر سے متعلق ساری معلومات فراہم کی گئی ہیں، اس پر طرہ یہ کہ آپ ایکسپرٹیز سے سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں، اسے قبل کسی نےیہ سائٹ شیئر کی ہے تو معاف کرنا ہمیں جو بھول ہو گئی.
bhai masla hal ho gaya ha .thanks to my all my members
Bookmarks